احتساب عدالت اسلام آباد نے این سی اے کے 190 ملین پاﺅنڈ کے کسی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر موثر ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 1 صفحے پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میںکہاگیا ہے کہ دلائل سے معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کے کوئی وارنٹ گرفتاری جاری نہیں ہوئے ۔عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر کے مطابق نہ وارنٹ جاری ہوئے ، نہ بشریٰ بی بی کی فی الحال گرفتاری درکار ہے ۔تفصیلی فیصلے میں احتساب عدالت اسلام آباد نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی عبوری درخواست ضمانت دائر کی گئی
190 ملین پاﺅنڈ کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر موثر ،فیصلہ جاری

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر موثر ،فیصلہ جاری