بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے کھیل Roze News
کھیل

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔یہ تصویر دونوں قومی کرکٹرز کے ہارورڈ بزنس اسکول کے بزنس آف انٹرٹینمنٹ میڈیا اور اسپورٹس کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں شامل ہونے سے ایک دن پہلے سامنے آئی ہے ۔دراصل یہ تصویر بابر اعظم نے فوٹو اینڈ سینئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ۔اس تصویر میں بابر کو صوفے پر لیٹ کر اور رضوان ن کو زمین پر بیٹھے پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ کیا ہورہاہے ۔

Exit mobile version