عفت عمر نے اپنی 24 سال پرانی تصویر شیئر کردی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

عفت عمر نے اپنی 24 سال پرانی تصویر شیئر کردی

عفت عمر نے اپنی 24 سال پرانی تصویر شیئر کردی

عفت عمر نے اپنی 24 سال پرانی تصویر شیئر کردی

پاکستانی معروف سابقہ اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے اپنی شادی کی 24 سال پرانی تصویر شیئر کی ہے ۔عفت عمر آج کل امریکا میں موجود ہیں اور جیسا دیس ویسا بھیس ،کے محاورے پر خوب عمل کررہی ہیں ۔عفت عمر کی جانب سے فیشن ایبل اور اسٹائلش مغربی کپڑوں میں اپنی تصویریں شیئر کی جارہی ہیں جن پرانہیں سخت تنقید کا سامنا ہے مگر میزبان اپنے اوپر ہونیوالے تبصروں کی پروا ز کیے بغیر اپنی زندگی میں مست مگن نظر آرہی ہیں ۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنی 24 سالہ پرانی تصویر کا اپنی حالیہ تصویر سے موازانہ کیاہے۔اس کو لاج کو اگر دیکھا جائے تو آج کی اور چوبیس سال پہلے کی عفت میں کوئی فرق نظر نہیں آرہا۔51 سالہ عفت عمر 24 سال پہلے کی طرح آج بھی جوان اور اسمارٹ ہیں ۔

Exit mobile version