پاکستانی معروف اداکاراﺅں کی ڈانس ویڈیو وائرل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی معروف اداکاراﺅں کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکاراﺅں کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکاراﺅں کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکاراﺅں کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔29 مئی کی شب پاکستانی معروف فوٹو گرافر شہباز شازی کی شادی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی اس نجی تقریب میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کئی بڑے ناموں نے شرکت کی ۔تقریب میں مہمانوں کو محفوظ کرنے کیلئے لائیو میوزک کا بھی اہتمام کیاگیا تھا جس پر نامور فنکار خوب ناچتے اور انجوائے کرتے نظر آئے اداکارہ ماہرہ ،کبریٰ خان ، مہوش حیات ، کرکٹر شعیب ملک ودیگر ایک ساتھ ڈانس فلو ر رقص کررہے ہیں

Exit mobile version