شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ دنیا Roze News
دنیا

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیاشمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا یہ چھٹا تجربہ تھا جو لانچ کے فوری بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس کا کچھ ملبہ برآمد کرلیاگیا ہے ۔رپورٹس کے مطابق پیانگ یانگ نے پہلے اعلان کیاتھا کہ امریکی فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے گیارہ جون تک ایک سیٹلائٹ لانچ کرنے کامنصوبہ بنایاگیاہے۔شمالی کوریا اس حوالے سے جلد ازجلد دوسری کوشش بھی کریگا۔شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ کا پہلا تجربہ2016 میں کیا تھا۔

Exit mobile version