دنیا

غزہ اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ

غزہ اسرائیلی طیاروں کا حماس کے تربیتی مرکز پر حملہ

اسرائیلی طیاروں کے غزہ کی پٹی پرحملے میں حماس کے تربیتی مراکز سمیت کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ کارروائی فلسطین سے راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی ، راکٹ حملے اسرائیلی قید میں بھوک ہڑتال کرنیوالے فلطسینی کی موت کے بعد کئے گئے ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ اسلامک جہاد کے ممتاز رہنما خضر عدنان اسرائیلی جیل میں تین ماہ کی بھوک ہڑتال کے بعد جاں بحق ہوگئے ہیں وہ 87 دن سے بھوک ہڑتال پر تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image