ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ ہے، کرکٹر راشد خان کھیل Roze News
کھیل

ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ ہے، کرکٹر راشد خان

ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ ہے، کرکٹر راشد خان

ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ ہے، کرکٹر راشد خان

اسلام آباد:افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف سیریز بہت خاص تھی، ٹیم کی قیادت کرنا بھی بہت خاص ہے، پاکستان کیخلاف میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریز میں دباؤ پر قابو کرنا اہم تھا راشد خان کا کہنا تھا کہ ہد ف کا تعاقب کرنا تھوڑا مشکل تھا مگر ہمارے بیٹرز نے کوشش کی، 183 رنز کے تعاقب میں ہمارا آغاز اچھا نہ ہوا۔کپتان افغان کرکٹ ٹیم نے مزید کہا کہ ہمارا اگلا ہدف ورکڈ کپ ہے۔ راشد خان کا کہنا تھا کہ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔

Exit mobile version