آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں، فیملی ذرائع پاکستان Roze News
پاکستان

آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں، فیملی ذرائع

میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا، آصف علی زرداری

میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا، آصف علی زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کاہ ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھرپر مقیم ہیں.فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا تھا۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی سرجری نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ ہسپتال میں داخل ہیں

Exit mobile version