مفت آٹے کی تقسیم دکھاؤا ہے، چوہدری پرویز الٰہی پاکستان Roze News
پاکستان

مفت آٹے کی تقسیم دکھاؤا ہے، چوہدری پرویز الٰہی

مفت آٹے کی تقسیم دکھاؤا ہے، چوہدری پرویز الٰہی

مفت آٹے کی تقسیم دکھاؤا ہے، چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کی جانب سے مفت آٹے کی تقسیم کو دکھاؤا قرار دیدیا۔انتخابی امیدواروں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ شہازشریف آٹا اسٹنٹ سے عوام کو بے وقوف نہیں بناسکتے۔چوہدری پرویز الٰہی کامزید کہنا تھا کہ عمران خان وکٹری اسٹینڈ تک پہنچ چکے ہیں، الیکشن کے بعد پنجاب میں ن لیگ اور پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہوجائیگی

Exit mobile version