پولیس مقابلہ،2ڈاکو سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پولیس مقابلہ،2ڈاکو سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے

لاہور میں شاد باغ کے قریب ڈولفن اسکواڈ کا ڈاؤں سے آمنا سامنا ہوا جس میں دو ڈاکو کو ہلاک اور ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔ذولفن فورس کے مطابق تین مسلح ڈاکو مختلف علاقوں میں وارداتیں کرنے کے بعد فرار ہورہے تھے کہ دوران پٹرولنگ تین مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ڈاکو ڈولٹن ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔ٹیم نے تعاقب جاری رکھا اور تیز رفتاری کے باعث خراب ٹرالی سے کے بعد دو ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگئے ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔

Exit mobile version