انگلش ٹیم کے سابق آل راؤنڈر لیوک رائٹ کو انگلینڈ کی مینز ٹیم کا نیا سلیکٹر منتخب کرلیا گیا کھیل Roze News
کھیل

انگلش ٹیم کے سابق آل راؤنڈر لیوک رائٹ کو انگلینڈ کی مینز ٹیم کا نیا سلیکٹر منتخب کرلیا گیا

لندن: انگلش ٹیم کے سابق آل راؤنڈر لیوک رائٹ کو انگلینڈ کی مینز ٹیم کا نیا سلیکٹر منتخب کرلیا گیا، وہ وہ اگلے سال مارچ میں اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔انگلش آل راؤنڈر لیوک رائٹ انگلینڈ کی مینز ٹیم میں سلیکٹر کے طور پر تقرری اں ترنیشنل سطح سے ریٹائرمنٹ کیساتھ ہوئی ہے، انکا 20 سالہ ٹی20 کیرئیر بھی اختتام پذیر ہوگیا ہے، رائٹ سال 2010 میں ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے رکن بھی تھے۔اس موقع پر لیوک رائٹ نے کہا کہ انگلش ٹیم ساتھ چیف سلیکٹر کا کے عہدے پر کردار ادا کرنا میرے لیے اعزاز ہے، اگلے سال ایشز اور آئی سی سی مینز 50 اوور کے ورلڈکپ ذہن میں ہے۔ انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا، مگر کیوں؟دوسری جانب آل راؤنڈر نے سلیکٹر کے طور پر اپنی نئی پوزیشن پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا بھی انتخاب کیا ہے

Exit mobile version