پاکستان تازہ ترین دنیا

چین کا ایرانی کارگو جہاز روکنے پر ایسا ردعمل سامنے آگیا کہ ٹرمپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

چین کا ایرانی کارگو جہاز روکنے پر ایسا ردعمل سامنے آگیا کہ ٹرمپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

چین کا ایرانی کارگو جہاز کو روکنے کے واقعے پر تشویش کا اظہار چین امریکا ایران مذاکرات میں تعمیری کردار اد اکرتا رہے گا، وزارت خارجہ
چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کی جانب سے ایرانی کارگو جہاز کو روکنے پر ردعمل دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے ضبط کیے گئے ایرانی کارگو جہاز کو روکنے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ ضبط کیے گئے ایرانی کارگو جہاز کو روکنے کے واقعے پر تشویش ہے۔امریکہ اور ایران مذاکرات کے حوالے سے کہا گیا کہ موجودہ صورتحال ایک نازک مرحلے پر پہنچ چکی ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ چین امریکا ایران مذاکرات میں تعمیری کردار اد اکرتا رہے گا۔ امید ہے فریقین جنگ بندی کا خیال رکھ کر ذمے دار انداز میں کام کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image