پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت ناساز ہوگئی.
رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اسپتال منتقل کردیا گیا. سنئیر رہنمائی پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا.
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعجاز چوہدری گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

Leave feedback about this