تازہ ترین دنیا

ایران، امریکہ مذاکرات! اٹلی وزیراعظم کا ایسا شاندار بیان کہ امت مسلمہ کے دل جیت لیے

ایران، امریکہ مذاکرات! اٹلی وزیراعظم کا ایسا شاندار بیان کہ امت مسلمہ کے دل جیت لیے

اٹلی نے امریکا اور ایران دونوں فریقوں سے جنگ بندی برقرار رکھنے اور فوری طور پر دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اطالوی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا کسی معاہدے کے بغیر ختم ہونا افسوسناک ہے۔

اٹلی نے زور دیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ترجیح جنگ بندی کو برقرار رکھنا اور تمام فریقوں کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر واپس لانا ہونا چاہیے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اٹلی ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے جلد اور پرامن حل کا خواہاں ہے تاکہ خطے میں استحکام قائم رہ سکے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image