صیہونی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیاں ایک بار پھر تیز کردی،جنوبی لبنان کے تاریخی شہر صور میں متعدد مقامات پر بم برسائے گئے۔
الجزیرہ کےمطابق بمباری سے پانچ لبنانی شہری شہید۔ متعدد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،صیہونی فوج نے حزب اللہ کے راکٹ لانچرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔
دوسری جانب حزب اللہ نے بھی صیہونی فوج کوبھرپور جواب دیا،شمالی اسرائیل پرکئی راکٹ داغ دیے

Leave feedback about this