پاکستان تازہ ترین

اگر امریکہ نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو واپس اتنے تابوت جائیں گے کہ گنتی مشکل ہو جائے گی، دفاعی تجزیہ کار ارشد ملک

اگر امریکہ نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو واپس اتنے تابوت جائیں گے کہ گنتی مشکل ہو جائے گی، دفاعی تجزیہ کار ارشد ملک

دفاعی تجزیہ کار ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو نقصان امریکہ کو ہی ہو گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا کہ ایران سے اتنے تابوت واپس جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائے گی۔ گفتگو کرتے ہوئے ماہر میزائل ٹیکنالوجی ائیر کموڈو (ر) محمد ابراہیم نے گفتگو کرتے ہوئے امریکی میڈیا کا یہ الزام غلط قرار دیا کہ ایران شمالی کوریا کے میزائل استعمال کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس اپنی میزائل ٹیکنالوجی اور صلاحیت موجود ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image