تازہ ترین دنیا

وزیراعظم ہو تو اٹلی جیسا !کبھی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے ،جارجیا میلونی پھر بول پڑی،واضح اعلان کردیا

وزیراعظم ہو تو اٹلی جیسا !کبھی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے ،جارجیا میلونی پھر بول پڑی،واضح اعلان کردیا

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ میں براہ راست فوجی تعاون دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک ریڈیو انٹرویو میں واضح طور پر کہا کہ "ہم جنگ میں نہیں ہیں اور نہ ہی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں”۔ میلونی نے بتایا کہ امریکہ نے ابھی تک اٹلی کی فوجی اڈوں کو ایران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی ہے، اور اٹلی موجودہ دوطرفہ معاہدوں کے مطابق صرف لاجسٹک اور غیر جنگی استعمال کی اجازت دے گا۔ تاہم، وہ خلیجی ممالک کو دفاعی امداد، خاص طور پر ایئر ڈیفنس سسٹمز بھیجنے کا ارادہ رکھتی ہیں تاکہ ایرانی حملوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکے، لیکن براہ راست جنگ میں شرکت سے گریز کیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image