پاکستان تازہ ترین

کیا روزے کی حالت میں انسولین لگائی جا سکتی ہے؟ تفصیلات جانیں

کیا روزے کی حالت میں انسولین لگائی جا سکتی ہے؟

سوال: میں نے اپنی مسجد کے امام کے خطبہ میں سنا کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، تو کیا شوگر کے مریضوں کے لیے روزے کی حالت میں انسولین لگانا جائز ہے؟ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب: روزے کی حالت میں انسولین لگانا جائز ہے، اس سے روزہ متاثر نہیں ہوتا، اس لیے شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image