پاکستان تازہ ترین

سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی منتقل، شریان میں سٹنٹ ڈال دیا گیا

سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک ، پی آئی سی منتقل، شریان میں سٹنٹ ڈال دیا گیا

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو ہارٹ اٹیک آیا ہے جس پر انہیں پی آئی سی منتقل کیا گیا اور انجیوپلاسٹی کرتے ہوئے سٹنٹ ڈال دیا گیا، ان کی حالت بہتر ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز کا کہناہے کہ خواجہ سعد رفیق کو ایک سٹنٹ ڈالا گیاہے اور ان کی طبیعت اب بہتر ہے ۔

خواجہ سعدرفیق کا کہناتھا کہ دل کی دھڑکن زیادہ تیز ہو گئی تھی ، میں پی آئی سی میں دو دن رہاہوں، انجیوپلاسٹی گزشتہ شب کی گئی تاہم اب ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image