لاہور کے علاقےساندہ کا رہائشی صحافی زین ملک چھت سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔صحافی زین ملک کو زخمی حالت میں میاں منشی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکااور ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کا مقامی صحافی زین ملک چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا،صحافی زین ملک ساندہ کا رہائشی تھا ،زین ملک کو زخمی حالت میں میاں منشی ہسپتال لجایا گیا جہاں وہ اپنےخالق حقیقی سے جا ملا۔زین ملک لاہور کے مختلف چینلز پر بطور رپورٹر کام کرتا رہا ہے ،زین ملک نے آپ نیوز میں بطور سپورٹس رپورٹربھی کام کیا۔وہ جی این این میں بطور سپورٹس رپورٹر کا کام کر رہے تھے۔صحافی زین ملک سابق صدر لاہور پریس کلب میاں شہباز کے کزن تھے۔
پاکستان
تازہ ترین
بسنت پر صحافی زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق
- by web_desk
- فروری 8, 2026
- 0 Comments
- 16 Views
- 1 گھنٹہ ago

Leave feedback about this