تازہ ترین

9 مئی و دیگر 5 کیسز: عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنیکی ہدایت

9 مئی و دیگر 5 کیسز: عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنیکی ہدایت

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر 6 فروری تک توسیع کر دی۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image