رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہےپولیس کی کیا مجال کہ میرا راستہ روکے؟ میں پرامن احتجاج کروں گا اور عمران خان کے حق میں آواز بلند کروں گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ظلم کے سامنے نہیں جھکوں گا، نہ ہی خاموش رہوں گا! اگر راستہ روکا گیا تو میں اپنے حق کے لیے کھڑا رہوں گا۔ احتجاج کے دوران عوام کو بتاؤں گا کہ حقیقی آزادی کے لئے عمران خان کیوں ضروری ہے۔

Leave feedback about this