پاکستان تازہ ترین

ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

اجلاس کی صدارت مرکزی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کرینگے ۔

ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت مرکزی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخیر آزاد کرینگے ، اجلاس میں مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹی کے ممبران شریک ہونگے ۔

اجلاس میں وزارت مذہبی امور ، محکمہ سپارکو ، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندگان بھی شریک ہونگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image