جرائم

کشمور: ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شدید زخمی

کشمور: ڈاکوؤں کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شدید زخمی

کشمور:کشمور میں ڈاکوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کو شدید زخمی کردیا۔ زخمی ہونے والوں میں ایس ایچ او زیاد نوناری، ہیڈ کانسٹیبل اسد سولنگی، کانسٹیبل ارشاد مریٹو اور ایک دیگر اہلکار شامل ہے، حملہ اس وقت کیا گیا جب پولیس موبائل علاقے میں معمول کی گشت پر تھی، ڈاکوں نے اچانک فائرنگ شروع کر دی جس کا نشانہ پولیس اہلکار بنے۔
زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر متعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں بہتر علاج کے لئے سکھر ریفر کر دیا گیا، زخمی ایس ایچ او زیاد نوناری نے اس موقع پر عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم عوام کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image