تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی سیاست کے عین مطابق : عرفان صدیقی

عمران خان کو ان کے بچے اور بہنیں رہائی نہیں دلوا سکتے: عرفان صدیقی

اسلام آباد:سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی سیاست کے عین مطابق ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف یہی جماعت سزا یافتہ قیدی سے ملاقات کی ضد کو انسداد دہشت گردی حکمت عملی پر ترجیح دے سکتی ہے۔
عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ قیدی بھی وہ جس نے وزیراعظم ہوتے کبھی قومی سلامتی کی کسی پارلیمانی کمیٹی میں شرکت نہیں کی۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image