قومی سلامتی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی سیاست کے عین مطابق : عرفان صدیقی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی سیاست کے عین مطابق : عرفان صدیقی

عمران خان کو ان کے بچے اور بہنیں رہائی نہیں دلوا سکتے: عرفان صدیقی

عمران خان کو ان کے بچے اور بہنیں رہائی نہیں دلوا سکتے: عرفان صدیقی

اسلام آباد:سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی سیاست کے عین مطابق ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف یہی جماعت سزا یافتہ قیدی سے ملاقات کی ضد کو انسداد دہشت گردی حکمت عملی پر ترجیح دے سکتی ہے۔
عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ قیدی بھی وہ جس نے وزیراعظم ہوتے کبھی قومی سلامتی کی کسی پارلیمانی کمیٹی میں شرکت نہیں کی۔

 

Exit mobile version