پاکستان

جنید اکبر کا پارٹی میں سزا و جزا کا عمل لانے کا اعلان

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی زیرصدارت پہلا اجلاس

پشاور:پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پہلے جلسے کے بعد پارٹی میں سزا و جزا کا عمل لانے کا اعلان کر دیا۔ پارٹی کیلئے محنت کرنے اور نہ کرنے والوں کی اب نشاہدہی ہوگی۔
تمام ضلعی اور تحصیل کے صدور تین دن کے اندر رپورٹ جمع کریں، رپورٹ کو نہ صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجا جائے گا بلکہ اسے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا جائے گا۔
پارٹی میں سزا اور جزا کا عمل لانے والا ہوں، اب ایسا نہیں چلے گا کہ کوئی محنت کرے اور کوئی نہ کرے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image