راولپنڈی:راولپنڈی کے علاقے شکریال میں گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا۔و حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اس مقام پر پہنچے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر عوام کی نقل حرکت محدود کر دی۔
گلی میں نالے کے اندر پائپ لائن سے گیس لیکج تھی جس کے باعث آگ لگی، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کی، فائر فائٹرز نے 3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے فوری طور پر آگ پر قابو پایا۔ریسکیو 1122 کے مطابق عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے محکمہ ہر وقت الرٹ ہے۔
پاکستان
راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں آتشزدگی، ریسکیو نے بروقت قابو پالیا
- by web_desk
- دسمبر 29, 2024
- 0 Comments
- 606 Views
- 11 مہینے ago

Leave feedback about this