پاکستان تازہ ترین

پاک افغان سرحد،سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی ، جارحیت کی کوشش ناکام

پاک افغان سرحد،سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی ، جارحیت کی کوشش ناکام

اسلام آباد: فغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر کھولا گیا۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے تبادلے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز کی جانب سے باڑ کی مرمت کا کام جاری تھا۔ پاکستان کی موثرجوابی کارروائی سے سے افغان فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ افغان فورسز کو جانب سے بِلا اشتعال جارحیت پہلے بھی کی جا چکی ہے۔ افغانستان کی طرف سے اِس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔پاکستانی سیکورٹی فورسز اپنی علاقائی سالمیت پر کسی صورت حرف نہیں آنے دینگے۔ پاکستان کی جانب سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image