پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 77 ہزار سے اوپر

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 77 ہزار سے اوپر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 100 انڈیکس 77 ہزار کی حد سے اوپر چلا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 935 پوائنٹس کے اضافے سے 77 ہزار 143 پر آ گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح 77ہزار 310 پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 76 ہزار 208 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیاادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران ڈالر 9 پیسے سستا ہو ا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 59 پیسے کا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image