پاکستان

ایرانی جارحیت پر ردعمل ، سیاسی رہنماﺅں کی پاک فوج کی حمایت

ایرانی جارحیت پر ردعمل ، سیاسی رہنماﺅں کی پاک فوج کی حمایت

ایرانی جارحیت پر ردعمل ، سیاسی رہنماﺅں کی پاک فوج کی حمایت ۔ایرانی جارحیت پر ردعمل، سیاسی رہنما پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں سیاسی رہنماو¿ں نے ایرانی جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایران کو موثر جواب دیا ہے۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ایران واقعے کے بعد پورا پاکستان پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے ایران کو موثر جواب دیا گیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے موثر جواب دیا جائے گا، ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات چاہتے ہیں لیکن برابری کی بنیاد پر۔دوسری جانب امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی حدود میں کارروائی سے تعلقات مزید خراب ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image