صحت

پنجاب حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے

پنجاب حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے

پنجاب حکومت نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیہ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔موجودہ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو اور تجزیے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کورونا ایس او پیز کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔محکمہ صحت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کا تعین کمیٹی کرے گی۔واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس ایک بار پھر پھیلنا شروع ہوگیا ہے، نئے ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 6 مسافروں کا ایئرپورٹ پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image