انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 5 پیسے کا ہوگیاانٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوکر 281 روپے 5 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 13 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 420 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 919 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 5 پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- جنوری 11, 2024
- 0 Comments
- 328 Views
- 12 مہینے ago
Leave feedback about this