پاکستان

علی محمد خان کے کاغذات درست قرار

علی محمد خان کے کاغذات درست قرار

الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کے کاغذات درست قرار دے دیئے۔الیکشن ٹربیونل میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی اپیل پر سماعت ہوئی۔سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے کی۔وکیل نے کہا کہ علی محمد خان پر کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت پارٹی ٹکٹ نہ چسپاں کرنے پر اعتراض اٹھایا گیا۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ پارٹی ٹکٹ پہلے جمع کرانا لازمی نہیں، 12 جنوری تک جمع کرایا جا سکتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image