دنیا

برطانیہ، فیملی ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر 29 ہزار پاونڈ کر دی گئی ہے

برطانیہ، فیملی ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر 29 ہزار پاونڈ کر دی گئی ہے

برطانیہ، فیملی ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر 29 ہزار پاونڈ کر دی گئی ہے۔برطانوی ہوم آفس نے فیملی ویزا کے لیے کم از کم تنخواہ کی حد 38,700 سے گھٹا دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی دستاویزات میں اب کم از کم تنخواہ کی حد 29 ہزار پاونڈ ہوگی۔برطانوی ہوم سیکرٹری نے پارلیمنٹ سے فیملی ویزے کے لیے تنخواہ کی حد 38 ہزار 700 پاونڈ کرنے کا کہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image