معیشت و تجارت

فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا

فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے آج ایک تولہ سونے کا بھاﺅ تین سو روپے بڑھ کر دو لاکھ اٹھارہ ہزار چھ سو روپے ہوگیا ۔دس گرام سونے کا بھاﺅ 257 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزر 414 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ تین ڈالرز کے اضافے سے دو ہزار 35 ڈالرز فی اونس ہے ۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت بیس ڈالرز پریمیئم شامل کرکے دو ہزار 55 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image