دنیا

جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے ، جان کربی

جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے ، جان کربی

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ قطر اور مصر کے ساتھ غزہ میںجنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے ۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری رہیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا جنگ بند ی کے بعد غزہ سے چھ امریکی رہا ہوچکے ہیں ایک خاتون بھی تک لاپتا ہے ۔جان کربی نے کہاکہ اسرائیل دوبارہ حماس کے پیچھے جانے کا فیصلہ کریگاتو اسےامریکی حمایت حاصل ہوگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image