تازہ ترین

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز ، نواز شریف اسلام آباد روانہ

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز ، نواز شریف اسلام آباد روانہ

نوا ز شریف جانی امرا ءسے اسلام آباد روانہ ہوگئے ، آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت ہوگی ۔عدالت عالیہ کا دو رکنی بینچ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر اپیلوں کی سماعت کریگا۔عدالت نے فریقین سے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر دلائل طلب کررکھے ہیں ۔گذشتہ سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کیلئے چار سے چھ گھنٹے کا وقت دینے کی استدعا کی تھی ۔نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر دلائل کیلئے صرف آدھے گھنٹے کا وقت دینے کی استدعا کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image