دنیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے صاحبزادے قاسم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ، جمائمہ کو بیٹے پر فخر

چیئرمین پی ٹی آئی کے صاحبزادے قاسم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ، جمائمہ کو بیٹے پر فخر

چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا جس پر سابق وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ خوشی سے نہال نظر آرہی ہیں ۔بیٹے قاسم خان کیساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے قاسم خان پر بہت فخر محسوس کررہی ہیں جنہوں نے اپنی بنائی گئی ایک ایپلیکیشن اور پلیٹ فارم کا آغاز کیاہے۔جمائمہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ قاسم خان کی جانب سے بنائی گئی ایپلیکیشن انفلوئنسرز کو برانڈز سے جوڑنے میں مدد فراہم کررہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image