امریکی ماڈل ایشلی گراہم بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے کہنے پر وائرل ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں ۔امریکی ماڈل ایک تقریب کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھیں جہاں انہوں نے وائرل ٹرینڈ پر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی 36 سالہ ایشلی گراہم نے ساڑھی پہن کر ویڈیو بنائی اور اسے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅٹ پرپوسٹ کیا۔امریکی ماڈل نے اپنی پوسٹ کیساتھ بتایا کہ انہیں رنویر سنگھ نے ایسا کرنے کیلئے کہاتھا۔ان دنوں بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک ٹرین چل رہاہے جس پر کئی ویڈیو ز بنائی جارہی ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
رنویر سنگھ کے کہنے پر امریکی ماڈل وائرل ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں
- by web_desk
- نومبر 8, 2023
- 0 Comments
- 648 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this