کھیل

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا ، عبدالرزاق

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا ، عبدالرزاق

پاکستان ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کا تاریخ میچ تھا۔عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے ، جبکہ آج ویل اپنے کپتان کو گائیڈ کررہاتھا۔کیچ میچ جیتاتے ہیں ، عماد وسیم اور محمد عامر کو پاکستان ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔ایک سوال کے جواب میں عبدالرزاق نے بتایا کہ سرفراز احمد میرے پسندیدہ کپتان تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image