پنجاب میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 169 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اسوقت ڈینگی کے کل 148 مریض زیر علاج ہیں ۔رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے نو ہزر 862 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔لاہور میں گذشتہ روز نوے ،گوجرانوالہ میں 26 اورملتان میں 17 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔راولپنڈی میں 16 فیصل آباد میں نو شیخو پورہ میں تین قصور میں دو ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔

Leave feedback about this