تازہ ترین

مراد سعید سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

مراد سعید سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ،انسداد دہشتگردی عدالت نے مراد سعید سمیت دس رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتار جاری کردیئے جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے دس رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جن میں مراد سعید علاوہ گنڈا پور بھی شامل ہیں ۔ملزمان میں شبلی فراز اور کرنل محمد عاصم بھی شامل ہیں ۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے ، ملزمان جہاں نظر آئیں ، انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیاجائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image