پاکستان

آر ڈی اے اور پولیس نے راولپنڈی میں گھر مسمار کردیا ، شیر افضل مروت

آر ڈی اے اور پولیس نے راولپنڈی میں گھر مسمار کردیا ، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت نے الزام عائد کیا ہے کہ آر ڈی اے اور پولیس نے راولپنڈی میں ان کا گھر مسمار کردیا ۔شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ گھر مسمار کرنے سے پہلے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا ۔شیر افضل مروت نے غیر قانونی کارروائی پر سول اور کرمنل کیسز دائر کرنے کا بھی کہا ادھر ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ نے شیر افضل مروت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاکہ شیر افضل مروت جس پراپرٹی کی بات کررہے ہیں وہ اسکیم ہی غیر قانونی ہے جون میں ہاﺅسنگ اسکیم کے مالکان کو نوٹسز دیے گئے تھے نوٹسز کا جواب نہ دینے پر امالکان کیخلاف مقدمہ بھی درج کیاگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image