آئی سی سی کی پاکستانی پر یزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا۔ آئی سی سی نے پاکستانی پریز ینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کردی ۔آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس بھارت سے ذاتی وجوہات کی وجہ سے گئی ہیں، انہیں ڈی پور ٹ کرنے کی بات درست نہیں ہے ۔زینب عباس کیخلاف بھارتی وکیل نے سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کیاتھا ، بھارتی وکیل نے سوشل میڈیا پر تبصروں کو زینب سے منسوب کرکے ان کا تبصرہ قرار دیا تھا۔
Leave feedback about this