تازہ ترین

پاکستان عالمی بینک سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

پاکستان عالمی بینک سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

سال 2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن پروگرام کے تحت دو ارب تیس کروڑ ڈالرز کا قرض لیا جبکہ آئی ڈی اے سے سیلاب متاثرین کو ایک ارب ستر کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی گئی ۔سیلاب متاثرین کو مکانات کی تعمیر اورفصلوں کیلئے امداد دی گئی ، سیلاب متاثری کو تعلیم وصحت کے شعبوں کیلئے ادمداد دی گئی ، آئی ڈی اے کے ذریعے پاکستان کو بجٹ سپورٹ کیلئے ایک ارب ڈالر ز فراہم کیے گئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image