بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ٹیم کے فینز سے دعاﺅں اور نیک خواہشات کی درخواست کرتے ہیں ۔بابر اعظم کاکہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ فینز کی سپورٹ اور محبت کا سلسلہ جاری رہے گا، یہ سپورٹ اور محبت آپ فینز پہلے بھی کرتے رہے ہیں واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے دبئی پہنچ چکی ہے ، قومی ٹیم سہ پہر میں بھارت کیلئے روانہ ہوگی

Leave feedback about this