دنیا

امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبیتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی ۔الزبیتھ ہورسٹ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی سپورٹ میں قابل اعتبار الیکشن بھی شامل ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image