اسلام آباد : مہنگائی اور اووربلنگ کے ستائے عوام کو نگراں حکومت نے ریلیف دینے کا پلان بنالیا ۔اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کے بلوں میں تین ہزار روپے تک کمی ہوگی ، اسکے علاوہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں والے صارفین کے بلو ں میں تیرہ ہزار روپے تک کمی ہوگی ۔نگران حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ریلیف کے حوالے سے آئی ایم ایف نے گرین سگنل دیدیا ہے ۔
Leave feedback about this