تازہ ترین

عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی ، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

امن کی بحالی، عوام کے تحفظ کیلئے سول و ملٹری ادارے بھرپور کردار ادا کررہے: سرفراز بگٹی

نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی ۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ الیکشن میں دوچار مہینے کے التوا ءکو تاخیر نہیں سمجھتا ، ہم بہت مختصر عرصے کیلئے آئے ہیں ۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت پر جو حملے کیے جارہے ہیں ان کا مقابلہ کریںگے ، ریاست پر حملے ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ۔انہوں نے کہا کہ کراچی پاکستان کا دل ہے اور اس کا امن پاکستان کا امن ہے ۔سرفراز بگٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ چینی اور آٹے کی اسمگلنگ سے متعلق کل بھی میٹنگ ہوئی ، تمام فورسز کو پابند کیاگیا ہے کہ اسگلنگ کو روکا جائے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image